ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل میں کرشنا جنم اشٹمی کا تہوار منایاگیا

بھٹکل میں کرشنا جنم اشٹمی کا تہوار منایاگیا

Mon, 03 Sep 2018 19:31:34    S.O. News Service

بھٹکل:3/ستمبر(ایس اؤ نیوز) برادران وطن کے تہوار کرشنا جنم اشٹمی کے موقع پر تعلقہ بھر میں بال کرشنا، بال رادھے ،بال رکمنی کے بھیس میں چھوٹے چھوٹے کئی بچوں نے گھروں اور اسکولوں کو رونق بخشی ۔ اس موقع پر کراولی منجاؤ کے صحافی وسنت دیواڑیگا کی بیٹی  ساہتیہ دیواڑیگا  ساڑی اوڑھ  کر ہاتھ میں ڈول لئے   بال رادھے کے بھیس میں تہوار منایا۔


Share: